میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فیفا ورلڈ کپ میں آج اتوار کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا

فیفا ورلڈ کپ میں آج اتوار کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا

جرات ڈیسک
اتوار, ۲۷ نومبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

فیفا ورلڈ کپ میں ( آج ) بروز اتوار کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا، ارجنٹینا کی ٹیم میکسیکو، جاپان کی ٹیم کوسٹا ریکا، بیلجیئم کی ٹیم مراکش اور کروشیا کی ٹیم کینیڈا سے مدمقابل ہوں گی، فیفا کے زیراہتمام فٹ بال عالمی کپ کے دلچسپ مقابلے قطر میں جاری ہیں، میگا ایونٹ میں اتوار کے روز چار میچ کھیلے جائیں گے، پہلا میچ گروپ سی ٹیموں ارجنٹینا اور میکسیکو کے درمیان کھیلا جائے گا، دوسرے میچ میں گروپ ای کے ٹیمیں جاپان اور کوسٹاریکا پنجہ آزما ہوں گی، تیسرا میچ گروپ ایف کی ٹیموں بیلجیئم اور مراکش کے مابین کھیلا جائے گا جبکہ اسی گروپ کے دوسرے میچ میں کروشیا اور کینیڈا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں