میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ٹی آئی رہنماء کنول شوذب بیرون ملک چلی گئیں

پی ٹی آئی رہنماء کنول شوذب بیرون ملک چلی گئیں

ویب ڈیسک
هفته, ۲۷ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء کنول شوذب بیرون ملک چلی گئیں۔ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق کنول شوذب نو فلائی لسٹ بننے سے قبل ہی اسکاٹ لینڈ چلی گئی تھیں۔کنول شوذب تحریک انصاف ویمن ونگ کی صدر ہیں۔خیال رہے کہ9مئی کے جلائو گھیرائو کے واقعات میں ملوث ہونے کے تناظر میں عمران خان سمیت600سے زائد سابق ارکان اسمبلی اور پی ٹی آئی عہدیداروں کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کیے گئے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں