میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، ڈپٹی کمشنر طہ سلیم  کالے گروپ کا سرپرست

سندھ بلڈنگ، ڈپٹی کمشنر طہ سلیم کالے گروپ کا سرپرست

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۶ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

کمزور بنیادوں پر ناجائز تعمیرات کے خلاف کارروائی کے بجائے ڈپٹی کمشنر طہ سلیم نے کالے گروپ کی سرپرستی شروع کردی ، انتہائی ذمہ دار ذڑائع کے مطابق ضیاء اور زائد کالے نے جعلساز مافیا کے ساتھ مل کر غیرقانونی تعمیرات کرنے والی مافیا کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے ،لیاقت آباد 1/564 اور4/794 کی مخدوش بنیادوں پر بالائی منزلوں کی تعمیر شروع کروادی گئی ہے ، چوتھی اور چھٹی منزل کی تعمیر دھڑلے سے جاری ہے ،جس کے باوجود ڈپٹی کمشنر طہ سلیم نے پراسرار چشم پوشی اختیار کررکھی ہے ،یاد رہے کہ ضلع وسطی میں خطرناک عمارتوں کی غیرقانونی تعمیرات منظم انداز میں جاری ہے ، جس جانب سے متعلقہ حکام نے دانستہ چشم پوشی اختیار کررکھی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں