میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمران خان سمیت 80 پی ٹی آئی ارکان کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل

عمران خان سمیت 80 پی ٹی آئی ارکان کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۶ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سمیت 80 سے زائد پی ٹی آئی ارکان کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈال دیے۔ذرائع کے مطابق قاسم سوری، اسد عمر، اسد قیصر، اسلم اقبال کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل ہیں، یاسمین راشد، مراد سعید، ملیکا بخاری، فواد چودھری اور حماد اظہر کے نام بھی نو فلائی لسٹ میں موجود ہیں۔پی ٹی آئی ارکین کے نام تمام ایئرپورٹس اور ایگزٹ پوائٹس پر فراہم کر دیے گئے ہیں، وزارت داخلہ نے متعلقہ حکام کو ان افراد کو بیرون ملک نہ جانے دینے کی ہدایت کی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں