میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے شرط جیتنے کیلئے ہرن کے پنجرے میں گھس گئے

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے شرط جیتنے کیلئے ہرن کے پنجرے میں گھس گئے

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۶ مئی ۲۰۲۱

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ممبر قومی اسمبلی(ایم این اے ) انجینئر حامد الحق نے ہرن پکڑکر پانچ روپے کی شرط جیت لی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حامد الحق شرط جیتنے کے لیے ہرن کے پنجرے میں گھس گئے اور پنجرے میں بھاگتے ہرنوں میں سے ایک کو پکڑ کر 5 ہزار روپے کی شرط جیت لی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں انہیں پنجرے کے اندر ہرنوں کو پکڑنیکی کوشش کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔ اس سے قبل بھی وہ ایک ہزار روپیکی شرط جیتنے کے لیے بل بورڈ کے کھمبے پر چڑھ گئے تھے جس کی ویڈیو بھی سامنے آچکی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں