میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
قبضہ مافیا نے سرفراز احمد کو بھی نہیں بخشا

قبضہ مافیا نے سرفراز احمد کو بھی نہیں بخشا

ویب ڈیسک
منگل, ۲۶ مارچ ۲۰۱۹

شیئر کریں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو قبضہ مافیا پریشان کرنے لگے ۔چیمپیئن ٹرافی جیتنے کے بعد میئر کراچی وسیم اختر نے اکیڈمی کے لیے کا کا گرائو نڈ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو دیا تھا جس پر اب قبضہ مافیا کی جانب سے انہیں پریشان کیا جارہا ہے ۔ سرفراز احمد شکایتوں کا پوٹلہ لیے میئر کراچی کے پاس پہنچے اور شکوہ کیا کہ ان کو گر ئوانڈ میں کام کرنے نہیں دیا جارہا، مختلف طریقوں سے پریشان کیا جارہا ہے جس پر وہ اکیڈمی کیسے چلائیں۔سرفراز احمد کی شکایات سن کر میئر کراچی وسیم اختر بھی حیران رہ گئے اورانہیں شکایات کے ازالے کی فوری یقین دہانی کرادی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں