میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
6 کلو سے زیادہ وزنی سورج مکھی کا پھول

6 کلو سے زیادہ وزنی سورج مکھی کا پھول

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۶ فروری ۲۰۲۳

شیئر کریں

ویلز میں ایک کسان خاندان نے 6.44 کلو گرام وزنی سورج مکھی کا پھول اگا کر اپنا ہی گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ یہ پھول اس خاندان کے 2021 میں گزشتہ ریکارڈ بنانے والے پھول سے 1.22 کلو گرام زیادہ وزنی ہے۔ویلز کے علاقے کمبران سے تعلق راکھنے والے 44 سالہ کسان کیوِن فورٹے نے اپنے بھائی گیرتھ، بیٹے جیمی اور والدہ مارجوری کی مدد سے یہ وزنی پھول اگایا۔کیون فورٹے نے گینیز ورلڈ ریکارز کو بتایا کہ وہ غیر معمولی جسامت والے پھول کے وزن کی پیمائش کے بعد حیران تھے۔یہ سورج مکھی کا پھول ’فورٹے جائنٹ سن فلاور‘ کی نسل سے ہے جو فورٹے فیملی کا خاندانی بیج ہے۔فورٹے خاندان کے مطابق اس بیج کی تاریخ 100 سال سے زیادہ طویل ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں