میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کلفٹن میں خوفناک انداز میں کار ڈرائیونگ مہنگی پڑگئی، نوجوان گرفتار

کلفٹن میں خوفناک انداز میں کار ڈرائیونگ مہنگی پڑگئی، نوجوان گرفتار

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۹ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کی حدود میں ڈرفٹنگ کرنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا۔۔کراچی کے خیابان بخاری پر مہم جوئی کرنے والے منچلے کو پولیس نے حوالات میں بند کردیا پولیس کے مطابق نوجوان نے نئی تعمیر شدہ خیابان بخاری کمرشل پر خوفناک انداز میں کار دوڑائی ۔ کار سوار کے خلاف مقدمہ درج کر کے لاک اپ کردیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق نئی تعمیر شدہ سڑک کی دوبارہ مرمت کا خرچہ کار سوار برداشت کرے گا ۔تیز رفتاری کی وجہ کوئی سنگین حادثہ بھی رونما ہوسکتا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں