میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چینی قونصل خانے پر حملے کا ماسٹر مائنڈ اسلم اچھو مارا گیا

چینی قونصل خانے پر حملے کا ماسٹر مائنڈ اسلم اچھو مارا گیا

ویب ڈیسک
منگل, ۲۵ دسمبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کا ماسٹر مائنڈ اپنے انجام کو پہنچ گیا، اسلم اچھو افغانستان میں خودکش حملے میں اپنے انجام کو پہنچا۔ذرائع کے مطابق قندھار میں بی ایل اے کمانڈر اسلم اچھو کی رہائشگاہ کے باہر خودکش حملہ ہوا جس میں اسلم اچھو، کریم مری، روستو، تاجو اور فرید سمیت 7 لوگ ہلاک ہوئے جبکہ 3 زخمی ہو گئے ۔حملے کے وقت اسلم اچھو دوستوں کے ساتھ گھر کے باہر بیٹھا تھا، اسلم اچھو کراچی چینی قونصل خانے پر حملے اور دالبندین میں چینی باشندوں کی بس پر حملوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں