میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
روپے کی مسلسل بے قدری جاری، ڈالر ریکارڈ مہنگا ہو گیا

روپے کی مسلسل بے قدری جاری، ڈالر ریکارڈ مہنگا ہو گیا

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۵ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

امریکی کرنسی کی مسلسل اونچی اْڑان کے باعث پاکستانی روپیہ تاریخی زوال کا شکار ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں ڈالر 78 پیسے مہنگا ہو گیا، دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 301 روپے پر بند ہوا، عبوری حکومت میں ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر 12.51 روپے کا اضافہ ہوا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 316 روپے پر برقرار ہے، عبوری حکومت میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20 روپے کا اضافہ ہوا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 300 روپے 22 پیسے پر بند ہوا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں