میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاک افغان ٹیموں کی ایک ساتھ گرائونڈ میں نماز کی ادائیگی، تصویر وائرل

پاک افغان ٹیموں کی ایک ساتھ گرائونڈ میں نماز کی ادائیگی، تصویر وائرل

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۴ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں نے ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ سے قبل ایک ساتھ نماز مغرب ادا کی۔پا ک افغان میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے افطار کے بعد نماز مغرب ایک ساتھ گرائونڈ میں ادا کی۔ایک ساتھ نماز کی ادائیگی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی پاک افغان ٹیموں کے کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن کے دوران ایک ساتھ نماز ادا کی تھی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تھیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں