میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
صبا قمر نے شادی کے لیے ہاں کہہ دی

صبا قمر نے شادی کے لیے ہاں کہہ دی

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۴ مارچ ۲۰۲۱

شیئر کریں

پاکستان کی معروف و ہردل عزیز اداکارہ اور ماڈل صبا قمر نے اس سال شادی کی پیشکش پر ہاں کہہ دیا۔انسٹاگرام اکائونٹ پرصبا قمر نے اپنی دلکش تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ ‘اگر یہ ہونا ہے تو ہو جائے گا۔صبا قمر کی پوسٹ پر بلاگر عظیم خان نے انہیں شادی کی پیشکش کرتے ہوئے لکھا ‘آئو شادی کرلیتے ہیں اس سال؟شادی کی پیشکش پر صبا قمر نے لکھا ‘ قبول ہے ‘۔ ساتھ ہی اداکارہ نے رضامندی کا اظہار کرتے ہوئے محبت کا نشان دل بھی بنا ڈالا۔دونوں شخصیات کی جانب سے شادی کی بات چیت اور رضامندی ظاہر کرنے کے بعد مداحوں نے بھی اپنی رائے دینا شروع کردی۔صبا قمر کے اکائونٹ پر متعدد لوگوں نے حیرانی کا اظہار کیا اور لکھا کہ آپ دونوں کی جوڑی بہترین ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں