میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی ایکسپو سینٹر میں تین روزہ مویشی میلہ

کراچی ایکسپو سینٹر میں تین روزہ مویشی میلہ

ویب ڈیسک
هفته, ۲۴ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی میں ایکسپو سینٹر میں تین روزہ میلہ مویشاں کا اہتمام کیا گیا پہلے روز لوگوں کی بڑی تعداد میلے میں شریک ہوئی ۔ میلے میں موجود خوبصورتی کے ساتھ بھاری بھرکم اور ٹیڈی نسل کے مویشی دیکھ کر شہری حیران رہ گئے ۔ دس لاکھ کا ڈھائی من کا بکرا ۔ عربی گھوڑا اور سفیدگدھا عوام کی توجہ کا مرکز بنا رہا


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں