میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فیروز خان نے فنکاروں کے نمبرز کیوں لیک کئے؟

فیروز خان نے فنکاروں کے نمبرز کیوں لیک کئے؟

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۴ فروری ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان شوبز کے معروف اداکار فیروز خان نے فنکاروں کے نمبرز کیوں لیک کئے یاسر حسین نے انکشاف کر دیا۔حال ہی میں اداکار اور ہدایتکار یاسر حسین ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے فیروز خان کے ساتھ تنازع کے معاملے پر کھل کر بات کی۔فیروز خان نے یاسر حسین اور دیگر فنکاروں کے نمبرز اور نجی معلومات کیوں لیک کی اس سوال پر یاسر حسین نے انکشاف کیا کہ ان کی اہلیہ اقراء عزیز نے فیروز کے ساتھ مزید کسی بھی ڈرامے میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھا اس لئے فیروز نے بدلہ لیتے ہوئے میرا نمبر اور نجی معلومات لیک کیں۔یاسر حسین نے مزید بتایا کہ انہیں تاحال ان کے فون پر کالز اور پیغامات موصول ہوتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں