میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نواز شریف کے نااہل ہونے پر سرگودھا کے ضمنی الیکشن میں پارٹی امیدوار کا ٹکٹ منسوخ

نواز شریف کے نااہل ہونے پر سرگودھا کے ضمنی الیکشن میں پارٹی امیدوار کا ٹکٹ منسوخ

منتظم
هفته, ۲۴ فروری ۲۰۱۸

شیئر کریں

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی صدارت سے میاں نواز شریف کے نا اہل ہونے پر سرگودھا کے ضمنی الیکشن پی پی 30 کے پارٹی امیدوار کا ٹکٹ منسوخ ہو گیا جس پر ان کے نامزد امیدوار آزاد حیثیت سے انتخاب لڑیں گے۔ذرائع کے مطابق اس حلقہ میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے طاہر سندھو کے انتقال کے بعد ضمنی انتخاب میں مرحوم کے کزن یاسر ظفر سندھو پارٹی امیدوار نامزد کیا گیا۔اب نواز شریف کے پارٹی صدارات سے نا اہلی کے فیصلہ کے بعد ان کے جاری اس ٹکٹ کی حیثیت ختم ہوگئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں