میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
قائداعظم ڈے اور کرسمس کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل

قائداعظم ڈے اور کرسمس کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل

Author One
پیر, ۲۳ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

اسلام آباد: حکومت نے قائداعظم ڈے اور کرسمس کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

زرائع کے مطابق  25 دسمبر کو ملک بھر میں تمام سرکاری ونجی دفاتر بند رہیں گے۔

دریں اثنا اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی یوم قائد کے موقع پر 25 دسمبر 2024 کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں