میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ڈی ایم کا اجلاس یکم جنوری کوہوگا

پی ڈی ایم کا اجلاس یکم جنوری کوہوگا

ویب ڈیسک
پیر, ۲۸ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )کا اجلاس یکم جنوری کو ہوگا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس لاہور میں مریم نواز کے گھر ہوگا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں، لانگ مارچ اوردیگر معاملات بھی زیر غور آئیںگے ۔ اجلاس میں سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے یا نہ لینے کا فیصلہ بھی متوقع ہے ۔اطلاعات ہیں سینیٹ اور ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ پر بھی مشاورت کی جائے گی۔ استعفوں کیلئے مناسب وقت کی طے کرنے پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں