میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عدالتی احکامات کے برخلاف، پروجیکٹ ڈائریکٹررضوان سومروعہدے پر تعینات

عدالتی احکامات کے برخلاف، پروجیکٹ ڈائریکٹررضوان سومروعہدے پر تعینات

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۳ اکتوبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

نگراں سندھ حکومت میں پراجیکٹ ڈائریکٹر سندھ سیکنڈری ایجوکیشن کے عہدے پر تعینات رضوان سومرو کو عدالتی احکامات کے باوجود عہدے سے ہٹایا نہ جاسکا۔سندھ ہائی کورٹ کے حکمنامے کے باوجود چیف سیکریٹری نے ڈی نوٹیفائی نہیں کیا ۔ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب رضوان سومرو کو پروجیکٹ ڈائریکٹر سندھ سیکنڈری ایجوکیشن میں تعینات کیا گیا تھا۔ رضوان سومرو گزشتہ ایک سال سے زائد اس عہدے پر براجمان ہیں ۔سندھ ہائی کورٹ نے رضوان سومرو کو دوبارہ نیب رپورٹ کرنے کی ہدایت کی تھی ۔سندھ ہائی کورٹ نے دس اکتوبر کو تحریری حکم جاری کیا تھا سندھ ہائی کورٹ نے چیف سیکریٹری کو دس دن کی مہلت دی تھی ۔پی ڈی رضوان سومرو نے انتیس اکتوبر کو ساٹھ ارب کے ٹھیکوں کااشتہار جاری کر رکھا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں