میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عازمین کے لیے عمرہ کی بکنگ کرتے وقت اہم ہدایات پرعمل ضروری

عازمین کے لیے عمرہ کی بکنگ کرتے وقت اہم ہدایات پرعمل ضروری

جرات ڈیسک
بدھ, ۲۳ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

سعودی عرب کی وزارت برائے حج و عمرہ کی طرف سے عازمین کے لیے عمرہ کی بکنگ کے حوالے سے تین اہم ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت حج  نے ضیوف الرحمان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمرہ کی مناسک آسانی اور سہولت سے ادا کرنے کے لیے عمرہ کے لیے اپوائنٹمنٹ بک کرواتے وقت ہجوم کے اوقات سے بچنا یقینی بنائیں۔ ہدایات میں واضح کیا گیا ہے کہ آنے والے عمرہ زائرین اجازت نامہ پیش کرنے کے علاوہ، مقررہ وقت اور تاریخ پر اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں