میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عوام کراچی کا ساحل پرگندگی پھیلانے سے گریز کریں، اداکارہ ثنا

عوام کراچی کا ساحل پرگندگی پھیلانے سے گریز کریں، اداکارہ ثنا

ویب ڈیسک
پیر, ۲۳ اگست ۲۰۲۱

شیئر کریں

نامور اداکار ثنانے کہا ہے کہ سیرو سیاحت کیلئے جانے والوں سے اپیل ہے کہ وہ سیاحتی مقامات پرگندگی پھیلانے سے گریز کریں اور خصوصاً بچوںکی اس حوالے سے خصوصی تربیت کریں، کراچی کا ساحل سمندردنیا میں اپنی پہچان رکھتا ہے لیکن سیاحت کیلئے آنے والوں کی لا پرواہی کی وجہ سے یہاںگندگی کی ڈھیر لگے ہوتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں ثنا نے کہا کہ صرف کراچی کے ساحل سمندر پر ہی نہیں بلکہ ملک کے دیگر سیاحتی مقامات کی سیر کیلئے آنے والے بھی کھانے پینے کے بعدریپرز اورڈسپوزل پلیٹیں ، گلاس اور کپ ڈسبن میںتلف کرنے کی بجائے کھلی جگہوں پر پھینک دیتے ہیں جس سے ان خوبصورت مقامات کا حسن گہناجاتاہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں