میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بلیک باکس کا ایک اہم حصہ کوئیک ایکسِس ریکارڈر مل گیا، ذرائع

بلیک باکس کا ایک اہم حصہ کوئیک ایکسِس ریکارڈر مل گیا، ذرائع

ویب ڈیسک
هفته, ۲۳ مئی ۲۰۲۰

شیئر کریں

کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں حادثے کا شکار ہونے والے پی ا?ئی اے کے طیارے کے بلیک باکس کا ایم حصہ کوئیک ایکسس ریکارڈ مل گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق کوئیک ایکسِس ریکارڈر امدادی کارکن کو ملا، جسے سول ایوی ایشن حکام کے حوالے کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق کوئیک ایکسِس ریکارڈر میں ایئرٹریفک کے علاوہ کاک پٹ کی گفتگو کا ریکارڈ ہوتا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں