میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایف آئی اے کالیگی ایم پی اے عمران خالد کے گھر چھاپہ

ایف آئی اے کالیگی ایم پی اے عمران خالد کے گھر چھاپہ

ویب ڈیسک
منگل, ۲۲ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

ایف آئی اے نے (ن)لیگ کے ایم پی اے عمران خالد بٹ کے گھر چھاپہ مارا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق کارروائی ایم پی اے کے بھائی سلمان خالدکی گرفتاری کے لیے کی گئی لیکن ملزم کے گھر پر موجود نہ ہونے کے باعث ٹیم واپس لوٹ گئی۔ایف آئی اے حکام کے مطابق سلمان خالد عرف پومی بٹ کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں