میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعویٰ کے ساتھ کھڑا نہیں ہو سکتا،ترجمان پاک فوج

بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعویٰ کے ساتھ کھڑا نہیں ہو سکتا،ترجمان پاک فوج

ویب ڈیسک
منگل, ۲۲ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کیسا اچھا بھارتی ہائی کمیشن ہے جو اپنے آرمی چیف کے دعویٰ کے ساتھ کھڑا نہیں ہو سکتا ۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بھارتی ہائی کمیشن کے اسٹاف میں اتنی اخلاقی جرات نہیں کہ وہ پاکستان میں موجود دیگر ملکوں کے سفارتکاروں کے ساتھ کنٹرول لائن کے دورے پر جاتے ۔ انہوں نے کہا کہ غیر ملکی سفارتکار اورمیڈیا گروپ لائن آف کنٹرول روانہ ہوئے ہیں تاکہ وہ موقع پر جاکر سچ کو دیکھ سکیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں