میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے (کل) کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے (کل) کھیلا جائے گا

منتظم
اتوار, ۲۲ اکتوبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل (کل) پیر کو شارجہ میں کھیلا جائے گا ٗ پاکستانی ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 4-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان نے پہلے میچ میں 83 رنز دوسرے میں 32 رنز جبکہ تیسرے اور چوتھے میں بالترتیب سات، سات وکٹ سے کامیابی حاصل کی۔ ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے مابین تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 26 اکتوبر، دوسرا 27 اکتوبر جبکہ تیسرا 29 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ پہلے دو میچ ابوظہبی جبکہ تیسرا لاہور میں کھیلا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں