میگزین

Magazine
تازہ ترین : عمران خان کی حکومت ہٹانے سے متعلق سائفر امریکی میڈیا میں ہی افشا ہو گیا عمران خان کی آنکھ کے علاج کے لیے پمز اسپتال منتقلی پاکستان کے تین افغان صوبوں میں حملے، سات مراکز تباہ، 80 خوارج ہلاک، مناسب وقت پر ردعمل دینگے، افغان طالبان کی دھمکی مصنوعی اکثریت رکھنے والی جماعت کاسندھ پر قبضہ ہے،سندھ اسمبلی میں آئین کیخلاف قراردادپیش کی گئی، ایم کیو ایم کی ھکومت پر سخت تنقید طالبان، بی ایل اے دہشت گرد تنظیمیں ہیں، سختی سے نمٹنا چاہیے،اپوزیشن اتحاد دو وفاقی وزیر سندھ حکومت کیخلاف سازش مصروف ہیں،شرجیل میمن پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات مزید بڑھنے لگے، علیمہ خانم کے انٹرویو پر سخت ردعمل اسرائیلی توسیعی منصوبہ،امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان کا سخت ردعمل سندھ بلڈنگ، کورنگی بلڈنگ زون میں قوانین خاک میں ملنے لگے گینگ آف عزیزآباد ، گٹکا ماوا ڈیلر طاہر عرف بوبی پولیس کی پہنچ سے دور کچھ سوال انسان کی روح سے دستخط لیتے ہیں!

ای پیج

e-Paper
زرتاج گل کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل ،چھاپے مارنا شروع

زرتاج گل کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل ،چھاپے مارنا شروع

ویب ڈیسک
منگل, ۲۲ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ رہنما تحریک انصاف زرتاج گل پر ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن، کک بیکس اور خورد برد کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ اینٹی کرپشن نے سابق وفاقی وزیر مملکت و رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کر دئیے۔شہری اسفند جنید کی جانب سے زرتاج گل اور ان کے شوہر ہمایوں اخوند کے خلاف کرپشن کے الزامات پر مقدمہ درج کیا گیا۔زرتاج گل اور ان کے شوہر پر الزام ہے کہ انہوں نے مختلف ترقیاتی منصوبوں میں 10 فیصد تک کمیشن لیا۔گذشتہ روز ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ زرتاج گل کیخلاف مقدمے کے اندراج کے بعد ان کی گرفتاری کیلئے گھر پر چھاپہ مارا گیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں