میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وفاقی وزیر فواد چودھری کی کورونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ منفی

وفاقی وزیر فواد چودھری کی کورونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ منفی

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۲ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی قرنطینہ میں کچھ وقت گزارنے کے بعد کورونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی ۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فود چوہدری نے کہا کہ 24 گھنٹوں سے زائد قرنطینہ کے بعد ابھی مجھے رپورٹ ملی ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی ہے ۔ ٹیسٹ کے بعد کا انتظار اعصاب شکن تھا لیکن اللہ کا شکر ہے کہ اچھی خبر ملی، لیکن احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا انشاللہ انسانیت سرخرو ہو گی اور ہم اس وبا کو شکست دے پائیں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں