میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مشتاق یوسفی کو مداحوں سے بچھڑے تین برس بیت گئے

مشتاق یوسفی کو مداحوں سے بچھڑے تین برس بیت گئے

ویب ڈیسک
پیر, ۲۱ جون ۲۰۲۱

شیئر کریں

معروف مصنف و مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کی تیسری برسی آج منائی جارہی ہے، ان کا شمار اردو کے صف اول کے مزاح نگاروں میں ہوتا ہے۔مشتاق احمد یوسفی 4 سمتبر 1923ء کو جے پور بھارت میں پیدا ہوئے، انہوں نے علی گڑھ یونیورسٹی سے وکالت کی ڈگری لی، بعدازاں اپنی اہل خانہ کے ساتھ پاکستان ہجرت کرنے کے بعد وہ مختلف بینکوں میں اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے۔مشتاق احمد یوسفی کی تحریروں میں انشائیے، خاکے، آپ بیتی سب کچھ شامل ہے اور ان سب میں طنز و مزاح کی وہ پرلطف روانی موجود رہی جسے پڑھ کر اردو زبان اور مزاحیہ ادب کا ہر قاری مشتاق احمد یوسفی کا گرویدہ نظر آتا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں