میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ادارہ ترقیات ، افسران کی ترقیاں رکوانے والی مافیا طاقتور نکلی

ادارہ ترقیات ، افسران کی ترقیاں رکوانے والی مافیا طاقتور نکلی

ویب ڈیسک
منگل, ۲۱ مئی ۲۰۲۴

شیئر کریں

ادارہ ترقیات کراچی میں حال ہی میں کی جانے والی گریڈ 19 کی ڈی پی سی کو متنازع بنانے کیلے ‘ سسٹم مافیا ‘ سرگرم ‘ میڈیا کو گمراہ کن رپورٹس کے زریعے اپنے معاملہ الجھانے کی کوشش پس پردہ کرپٹ افسران بھی کمر بستہ باوثوق محکمہ جاتی ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ جاتی ترقیاں تمام تر قانونی ضابطوں کے تحت عمل میں لائی گئی ہیں جس کے تحت ‘ 8’ افسران کو ترقیاں دی گئیں جس میں ‘ 3’ ٹیکنکل اور ‘ 5 ‘ نان ٹیکنیکل افسران ہیں مذکورہ ‘ ڈی پی سی 23جولائی 2017 کو وزیر بلدیات کو بھیجا گیا بعد ازاں اسے ‘ منٹسں ‘ میں شامل کرتے ہوئے اسکی منظوری دی گئی بعد ازاں ‘ نگراں دور حکومت میں ‘ سسٹم مافیا ‘ نے منظور شدہ ‘ ڈی پی سی ‘ فائل غائب کردی جس پر اعلی حکام کی مداخلت پر فائل برآمد کر لی اور سکریٹری ‘ کے ڈی اے ‘ نے اسے بزریعہ لیٹر ‘ قانون کے تحت مزید کاروائی کرتے ہوئے کلیئر کیا بعد ازاں چیف سکریٹری نے ان افسران کے پرموشن لیٹر جاری کئے واضح رہے سابق ڈی جی کے ڈی اے طاہر سانگی کو بھی اس معاملے پر گمراہ کرنے کی سر توڑ کوشش کی گئی تھی اب بھی یہ مذموم عمل جاری ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں