میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ یونیورسٹی نے 706اساتذہ کو مستقل کردیا

سندھ یونیورسٹی نے 706اساتذہ کو مستقل کردیا

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۱ مارچ ۲۰۲۱

شیئر کریں

سندھ یونیورسٹی نے 706اساتذہ کو مستقل کردیا ہے۔10سال سے جاری اساتذہ کی مستقلی کیلئے جدوجہد رنگ لے آئی۔ سندھ یونیورسٹی سے میرٹ ٹیسٹ پاس 706 اساتذہ کو مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ اساتذہ نے 2008 اور 2010 میں میرٹ ٹیسٹ پاس کر کے بھرتی ہوئے تھے۔محکمہ تعلیم کے مطابق تمام ڈسٹرکٹ کے میرٹ ٹیسٹ پاس اساتذہ کو اسکروٹنی کے بعد مستقل کیا جارہا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں