روزنامہ جرأت
پیر, ۱۹ مئی ۲۰۲۵
  • سرورق
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • عالم تمام
  • فہم دین
  • معیشت
  • صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • فن و فنکار
  • جریدہ
  • کالم ومضامین
  • جُرات نیوز لائیو
  • عجائبات عالم

میگزین

Magazine
تازہ ترین : عمران خان کی حکومت ہٹانے سے متعلق سائفر امریکی میڈیا میں ہی افشا ہو گیا سیپا میں ریٹائرڈ ڈی جی نعیم مغل کا شکنجہ برقرار، نئے ڈی جی سے دھوکا سندھ بلڈنگ، کھوڑو سسٹم میں ناجائز تعمیرات کی زیرو ٹالرنس پالیسی صرف دکھاوا بجلی، گیس، پیٹرول مہنگا کرنے کا منصوبہ، حکومت کی نئے بجٹ میں عوام پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں معرکہ حق میں تاریخی فتح، بھارت کے جھوٹ بے نقاب ، پاکستان نے ڈوزیئرجاری کردیا اسحاق ڈار نے جے شنکر کا حملے کی پیشگی اطلاع کا دعویٰ مسترد کر دیا بھارت کو ایک اور جھٹکا، ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کا مشن ناکام پاکستان میں دہشت گردی کی سرپرستی بھارت کر رہا ہے ، ترجمان پاک فوج کیپٹو پاؤر پلانٹس کی گیس سندھ میں ہی استعمال ہوگی، مراد علی شاہ بھارتی میڈیا، حکومتی سرپرستی میں مہم سازی میں ملوث قرار رافیل کی تباہی مغرب کیلئے سبق ہے ،جرمن اخبار

ای پیج

e-Paper
سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر

Author One
جمعه, ۲۰ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی جس می ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

درخواست سردار لطیف کھوسہ اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے دائر کی گئی۔درخواست گزاروں میں حامد خان، امان اللہ کنرانی، عابد حسن منٹو، علی احمد کرد، اکرم شیخ، قاضی محمد انور، منیر اے ملک اور عابد زبیری شامل ہیں۔

دائر درخواست میں موقف ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم عدلیہ کی آزادی سے متصادم اور اختیارات کی تقسیم کے اصول کے بر خلاف ہے، 26 ویں آئینی ترمیم مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بغیر نہیں ہوسکتی تھی۔استدعا کی گئی ہے کہ حتمی فیصلے تک 26 آئینی کے نتیجے میں ہونے والے تمام اقدامات کو معطل کیا جائے۔


مزید خبریں

ایک ارب ڈالر کیلئے حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، شہباز شریف

ایک ارب ڈالر کیلئے حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، شہباز شریف

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۲ جنوری ۲۰۲۲

دودھ کی دُکانوں میں صفائی کے ناقص انتظامات

دودھ کی دُکانوں میں صفائی کے ناقص انتظامات

ویب ڈیسک
اتوار, ۸ نومبر ۲۰۲۰

ٹنڈوجام میں خاتون کو زندہ جلاکر قتل کردیا گیا

ٹنڈوجام میں خاتون کو زندہ جلاکر قتل کردیا گیا

ویب ڈیسک
پیر, ۲۶ جولائی ۲۰۲۱

پاکستان کو تبدیلی کا ادراک رکھنے والے اچھے دماغوں کی ضرورت ہے،صدرعارف علوی

پاکستان کو تبدیلی کا ادراک رکھنے والے اچھے دماغوں کی ضرورت ہے،صدرعارف علوی

ویب ڈیسک
هفته, ۲۹ جنوری ۲۰۲۲

ضمانت قبل از گرفتاری، آصف زرداری کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

ضمانت قبل از گرفتاری، آصف زرداری کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۷ مارچ ۲۰۱۹

نسلہ ٹاورکی حمایت میں وال چاکنگ ،حساس ادارے متحدہ لندن کی سیاسی انٹری روکنے کیلئے متحرک

نسلہ ٹاورکی حمایت میں وال چاکنگ ،حساس ادارے متحدہ لندن کی سیاسی انٹری روکنے کیلئے متحرک

ویب ڈیسک
اتوار, ۳۱ اکتوبر ۲۰۲۱

صدر زون غیرقانونی تعمیرات کی کالونی میں تبدیل

صدر زون غیرقانونی تعمیرات کی کالونی میں تبدیل

ویب ڈیسک
هفته, ۱۳ مارچ ۲۰۲۱

کراچی میں بڑی بینک ڈکیتی، ملزمان 34لاکر لوٹ کر فرار

کراچی میں بڑی بینک ڈکیتی، ملزمان 34لاکر لوٹ کر فرار

ویب ڈیسک
پیر, ۱۲ اپریل ۲۰۲۱

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں
روزنامہ جرأت

جرأت رجحان ساز خبروں کا مرکز ہے۔جرأت کا تصورِ صحافت روایتی ہے اور نہ لے پالک ۔ یہ اپنی نظری بنیادوں کے ساتھ پابند ہے۔ آج پاکستان کا حقیقی تصور ایک خوابِ پریشاں کی طرح بکھر رہا ہے۔ نظریۂ پاکستان کے تمام تقاضے ارذل سیاست کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔ طاقت کے مختلف مراکز ، مفادات کے تحفظ کی کشاکش میں اقتدار پر گرفت کے بلاواسطہ اور بالواسطہ طریقے تلاش کررہے ہیں۔قوم کی تاریخی بنیادیں، تہذیبی مزاج اور نظریاتی تشخص سب کچھ داؤ پر ہے۔ ایسے میں صحافت نے بھی اپنی قینچلی بدل لی ہے۔ یہ کبھی مولانا ظفرعلی خان کی آن بان رکھتی تھی اب یہ مادی معاشرے میں نام مقام بنانے کا محض ایک ذریعہ ،حیلہ ہے۔صحافت کبھی صداقت کا متن اور زندگی کا جتن تھی، اب یہ کتاب صداقت کے حاشیے پر اپنی ہی بے آبروئی کی گھٹن ہے۔ اسے کب سے طاقت وروں نے اپنی باندی بنالیا۔ کہیں یہ دولت کی کنیز ہے تو کہیں طاقت کی پچارن۔ کہیںا سے اختیارات کی فضاء راس آتی ہے تو کہیں یہ تعلقات کی امر بیل میں گھٹتی گھِرتی رہتی ہے۔ اس خودشکن فضا میں پہلے سے زیادہ سچی اور حقیقی صحافت کی ضرورت ہے۔ مگر یہ راہ پرخطر ہے اور پرآزمائش بھی۔ جرأت ایسی ہی صحافت کی گرم دم جستجو ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • پاکستان
  • عالم تمام
  • فہم دین
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • معیشت
  • سیر و سیاحت
  • عجائبات عالم
  • فن و فنکار
  • کھیل

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

ہماری موبائل ایپلی کیشنز

ہمارا نیٹ ورک

  • وجود
  • فورم
  • بلاگ
Powered by Powered by LogicZone © 2025 - تمام مواد کے جملہ حقوق بہ حق جرأت میڈیا گروپ محفوظ ہیں