میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ٹنڈوجام میں خاتون کو زندہ جلاکر قتل کردیا گیا

ٹنڈوجام میں خاتون کو زندہ جلاکر قتل کردیا گیا

ویب ڈیسک
پیر, ۲۶ جولائی ۲۰۲۱

شیئر کریں

ٹنڈو جام میں گھریلو تشدد کے دوران ایک خاتون کو زندہ جلاکر قتل کردیا گیا۔آگ لگانے کے دوران17 ماہ کی بیٹی بھی جھلس کر زخمی ہوگئی۔35سالہ شخص نے سوئی ہوئی بیوی امبرین شیخ پر پٹرول ڈال کر جلایا۔70 فیصد جھلسنے کے باعث سول اسپتال نے کراچی ریفر کردیا، جہاں راستے میں خاتون زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسی۔ بچی کو کراچی کے اسپتال میں داخل کردیا گیا۔امبرین شیخ ملزم کی دوسری بیوی تھی، اس سے قبل پہلی بیوی بھی خلع لے چکی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں