میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جنوبی افریقہ کے ہنرک کلاس پر میچ فیکس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جنوبی افریقہ کے ہنرک کلاس پر میچ فیکس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کر دیا

Author One
جمعه, ۲۰ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

اسلام آباد:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جنوبی افریقہ کے ہنرک کلاس پر میچ فیکس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ۔

زرائع کے مطابق ہنرک کلاسن نےپاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں 97 رنز پر آوٹ ہونے پر غصے میں آ کر وکٹ کو لات ماری تھی جس پر ایمپائرز کی جانب سے ایکشن لیا گیا ۔

آئی سی سی نے کلاسن کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ کرتے ہوئے ایک ڈی میرٹ پوائنٹ کی سزا بھی سنائی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں