میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیر اعظم کا شہر قائد کراچی کیلئے 50 فائر ٹینڈرز کے تحفے کا اعلان

وزیر اعظم کا شہر قائد کراچی کیلئے 50 فائر ٹینڈرز کے تحفے کا اعلان

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۰ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان کے معاشی حب، شہر قائد کراچی کیلئے 50 فائر ٹینڈرز کے تحفے کا اعلان کیا گیا ہے ۔وزیر اعظم عمران خان کے اس اعلان کے بعد 7 ہزار لیٹر پانی اورفوم کی صلاحیت رکھنے والے 50 فائر ٹینڈرز کراچی کے لیے روانہ کر دیئے گئے ہیں جو جَلد کراچی پہنچ جائیں گے ۔اس سے متعلق وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے یہ 50 فائر ٹینڈرز کراچی کے لیے تحفہ ہے ۔علی زیدی نے کہا کہ کراچی کے لیے ایسا تحفہ بھیجنے پر وزیراعظم عمران خان کا مشکور ہوں، 2 واٹر باوزر بھی بحری جہاز کے زریعے کراچی پہنچ رہے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں