میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈالر، پیٹرول سستاہونے کے اثرات، پیاز، مرغی، آٹا، دودھ سمیت 24 اشیا کے دام گرگئے

ڈالر، پیٹرول سستاہونے کے اثرات، پیاز، مرغی، آٹا، دودھ سمیت 24 اشیا کے دام گرگئے

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۰ اکتوبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

ڈالر اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کیاثرات سامنے آنے لگے۔ ہفتہ وار مہنگائی ایک اعشاریہ سات فیصد کم ہوکر چونتیس اعشاریہ چار پانچ فیصد پر آگئی۔ایک ہفتے کے دوران پیاز۔ مرغی کا گوشت۔ آٹا۔گھی۔ دودھ سمیت چوبیس اشیا سستی ہوئیں۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری کردی گئی ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 1اعشاریہ 70فیصد کی بڑی کمی ہوئی ایک ہفتے کیدوران 24 اشیائ￿ کی قیمتوں میں کمی آئی پیاز 9 روپے 48 پیسیاور چکن 20 روپے 6پیسے فی کلو سستا ہوگیا ایل پی جی سلنڈر، آٹا،گھی،دودھ اور دہی کی قیمتیں بھی گرگئیں۔ایک ہفتے میں 14 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ہوا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں