میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کپواڑہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پردوبھارتی فوجی ہلاک

کپواڑہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پردوبھارتی فوجی ہلاک

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۰ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

بھارتی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ کپواڑہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستان بھارت افواج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ ایک شہری بھی مارا گیا ہے ۔بھارتی فوجی ترجمان کے مطابق اتوار کو ٹنگڈار میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں دو بھارتی فوجی مارے گئے جبکہ دو زخمی بھی ہوئے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں