میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
صبا قمر کی بالی ووڈ میں اینٹری،کامیابی کے جھنڈے بھی گاڑ دئیے

صبا قمر کی بالی ووڈ میں اینٹری،کامیابی کے جھنڈے بھی گاڑ دئیے

منتظم
اتوار, ۲۰ اگست ۲۰۱۷

شیئر کریں

صبا قمر نے معروف بھارتی میگزین ’ووگ انڈیا‘ کیلئے برائیڈل فوٹو شوٹ بھی کیا ہے،رپورٹ
پاکستان کی معروف اداکارہ صباقمر نے بالی ووڈ میں اینٹری دے دی اور ساتھ کامیابی کے جھنڈے بھی گاڑ دئیے ۔اداکار عرفان صدیقی کے ساتھ فلم ’ہندی میڈیم ‘ سے بالی ووڈ میں انٹری دینے والی اداکارہ صبا قمر نے اب معروف بھارتی میگزین ’ووگ انڈیا‘ کیلئے برائیڈل فوٹو شوٹ بھی کیا ہے۔صبا قمر کے ساتھ فوٹو شوٹ میں حصہ لینے والے ماڈل شہزاد نور کا تعلق بھی پاکستان سے ہی ہے جبکہ صبا نے جو عروسی ملبوسات زیب تن کیے ہیں وہ پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر کے تیار کردہ ہیں ۔سوشل میڈیا پرصبا قمر کی خوبصورت تصاویر کو مداحوں نے خوب سراہا جبکہ صبا نے خود بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اس حوالے سے معلومات دی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں