میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ماڈل ایمان سلیمان نے سرکے بال مختصر کروا لیے

ماڈل ایمان سلیمان نے سرکے بال مختصر کروا لیے

ویب ڈیسک
جمعه, ۳۰ اگست ۲۰۱۹

شیئر کریں

معروف ماڈل ایمان سلیمان کے نئے انداز نے نہ صرف مداحوں بلکہ سٹارز کو بھی حیران کردیا۔ ایمان سلیمان نے اپنے بال انتہائی چھوٹے کروا لئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایمان سلیماں نے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کر دی۔ جو انداز انہوں نے اپنایا اسے دنیا بھر میں ’’بز کٹ‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ایمان نے اپنے پیغام میں مزاحیہ انداز میں لکھا کہ وہ سب ٹنڈو ٹاؤن نامی ایک مقام پر سب کو پارٹی کیلئے بلا رہی ہیں۔ایمان سلیمان نے اپنے بالوں کے اس نئے انداز کو معروف امریکی گلوکارہ اور اداکارہ برٹنی سپیئرز کے انداز سے تشبیہ دی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں