میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مکہ مکرمہ، 8پاکستانی عمرہ زائرین ہوٹل میں آتشزدگی سے جاں بحق

مکہ مکرمہ، 8پاکستانی عمرہ زائرین ہوٹل میں آتشزدگی سے جاں بحق

ویب ڈیسک
هفته, ۲۰ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

مکہ مکرمہ میں 8 پاکستانی عمرہ زائرین ہوٹل میں ہونے والی آتشزدگی کے باعث جاں بحق ہوگئے۔مکہ مکرمہ کی شاہراہ ابراہیم خلیل پر واقع ہوٹل کی تیسری منزل میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے 8 عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے۔حکام کے مطابق واقعہ گزشتہ رات پیش آیا، جس میں مرنے والے پاکستانیوں کی تصدیق ہوگئی ہے، جاں بحق افراد میں مرد اور خواتین شامل ہیں،ان کا تعلق پاکستان کے علاقے قصور اور بورے والا سے ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں