پاکستان خودمختاری کیلیے مناسب اقدامات کرے،ذلفی بخاری
Author One
جمعرات, ۱۹ دسمبر ۲۰۲۴
شیئر کریں
اسلام آ باد: پی ٹی آئی کے رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ نیشنل ڈویلپمنٹ کمپلیکس اور تین کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔
زرائع کے مطابق اپنے بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ جغرافیائی پوزیشن کی وجہ سے ضروری ہے کہ پاکستان اپنی قومی خودمختاری کے تحفظ کیلیے مناسب اقدامات کرے۔
ذلفی بخاری نے مزید کہا کہ صدر بائیڈن کی حکومت آخری دنوں میں بھی دہرے معیار پر قائم ہے۔