میگزین

Magazine
تازہ ترین : عمران خان کی حکومت ہٹانے سے متعلق سائفر امریکی میڈیا میں ہی افشا ہو گیا دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط کرنے کا پیمرا کا نوٹی فکیشن معطل کردیا،اسلام آباد ہائی کورٹ عدالت نے ڈاکٹرعارف علوی کو کسی نئے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا حکومت کی کے الیکٹرک کے مجوزہ ملٹی ائیر بیس ٹیرف کو 44.69 روپے فی یونٹ سے کم کر کے 34.87 روپے فی یونٹ کرنے کی سفارش نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے ہیئر اسٹائل کی دھوم پی آئی اے کے گراونڈ 2 طیاروں کو فلائٹ آپریشن کے لیے فعال کرنے پر کام تیز کر دیا گیا 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس :شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ایم ڈی اے میں کھلبلی، بدعنوان عرفان بیگ ، لئیق احمد کے سسٹم کے سرپرستوں سے رابطے ائیرپورٹ کے قریب، اربوں کی زمین کے کھاتوں میں ہیرا پھیری غیرقانونی تعمیرات کی تحقیقات کا آغاز، افسران میں کھلبلی سندھ بلڈنگ ،ڈی جی عبدالرشید سولنگی مدت ملازمت ختم ہونے پر پریشان

ای پیج

e-Paper
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس :شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس :شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان

Author One
جمعرات, ۱۹ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

اسلام آباد: سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔

زرائع کے مطابق جیل کے اطراف کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، پولیس کی بھاری نفری جیل کے باہر اور اڈیالہ روڈ پر تعینات کر دی گئی۔

شاہ محمود قریشی کو لاہور سے اڈیالہ جیل پہنچایا گیا جبکہ صداقت عباسی، عثمان ڈار، شیخ رشید، واثق عباسی، شبلی فراز، شہریار آفریدی اور کرنل ریٹائرڈ اجمل راجا سمیت دیگر رہنما عدالت میں موجود ہیں۔

انسداد دہشت گری کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کر رہے ہیں۔ پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے ضمانت خارج کرنے کی درخواست پر دلائل دے رہے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں