میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس تبدیل،تین اپریل تک کی ڈیڈ لائن

سندھ میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس تبدیل،تین اپریل تک کی ڈیڈ لائن

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۹ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول سندھ نے تمام کمرشل و نجی گاڑیوں کیلئے نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کے احکامات جاری کردیے تمام نجی گاڑیوں کی نمبر پلیٹس سفید رنگ اور سندھی اجرک کے ڈیزائن کی ہوں گی محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول سندھ کے مطابق کمرشل گاڑیاں پیلے رنگ اور سندھی اجرک کی ڈیزائن پر مشتمل ہوں گی، تین اپریل دو ہزا پچیس کے بعد نجی گاڑیوں پر پیلی کمرشل گاڑیوں پر کالی نمبر پلیٹس ناقابل قبول ہونگیں، نمبر پلیٹس کی تبدیلی کا فیصلہ گاڑیوں کے حفاظتی اقدامات اور یکساں شناخت کے لیے کیا گیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں