میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لیاری کھڈا مارکیٹ میر محمد بلوچ روڑ پر غیر قانونی تعمیرات پھر جاری

لیاری کھڈا مارکیٹ میر محمد بلوچ روڑ پر غیر قانونی تعمیرات پھر جاری

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۴ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

(رپورٹ: منٹھار تنیو ) لیاری میں غیر قانونی سیل شدہ عمارات کو ایس بی سی اے نے غیر قانونی تعمیرات کے کام کی اجازت دی۔لیاری میں غیرقانونی تعمیرات کی بھرمار ہے لیکن ایس بی سی اے کے افسران نے سندھ ہائی کورٹ اور نگران وزیر بلدیات مبین جمانی کے احکامات کو ہوا میں اڑادیا ایس بی سی اے آفسراں نے لیاری میں غیرقانونی تعمیرات کی اجازت دیکر لیاری کے انفراسٹرکچر کو مکمل تباہ کردیا ہے جس سے لیاری میں مسائل کے انبار ہیںاہالیانِ لیاری نے نگراں وزیر اعلی سندھ نگراں وزیر بلدیات سندھ سے لیاری میں تمام غیرقانونی تعمیرات کو مسمار کر کے لیاری کو مزید تباہ کرنے سے روکا جائے نیا آباد اوکھائی اسپتال کے سامنے عمارت پر ایس بی سی اے حکام کی جانب سے سیل لگا رکھی تھی مگر یہ طاقتور بلڈر مافیا نے کس طرح اندرونی خانہ تعمیرات جاری رکھی ہوئی ہے اہلیان نیا آباد نے نگراں وزیر بلدیات سندھ مبین جمانی پر سوال کھڑا کردیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں