میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کوئٹہ, باچاخان چوک کے قریب بم دھماکا ایک شخص جاں بحق،8زخمی ہوگئے

کوئٹہ, باچاخان چوک کے قریب بم دھماکا ایک شخص جاں بحق،8زخمی ہوگئے

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۹ دسمبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

کوئٹہ میں باچاخان چوک کے قریب بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ شہر کے معروف علاقے باچاخان چوک کے قریب قندہاری بازار میں موٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم کا زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ افراف زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال پہنچایاگیا دھماکہ سے قریبی دوکانوں اور قریب کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا دھماکے کے باعث شہر میں سخت خوف وہراس پھیل گیا بازار اور مارکیٹیں بند ہوگئی واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہے فوری طور پر کسی تنظیم نے اس واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں