میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بروس لی کی پراسرار موت،راز کا جواب 5دہائیوں بعد مل گیا

بروس لی کی پراسرار موت،راز کا جواب 5دہائیوں بعد مل گیا

ویب ڈیسک
هفته, ۱۹ نومبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

بروس لی کو فلمی دنیا کا عظیم ترین مارشل آرٹ آرٹسٹ قرار دیا جاتا ہے جن کا انتقال 20جولائی 1973 کو 32سال کی عمر میں ہوا۔بروس لی کی اتنی کم عمری میں موت کی وجہ سے اسے پراسرار قرار دیا گیا اور متعدد عجیب تھیوریز سامنے آئیں۔مگر اب ایک نئی تحقیق میں لٹل ڈریگن کی عرفیت سے مشہور بروس لی کی موت کی ممکنہ وجہ بتائی گئی ہے۔اس تحقیق میں دعویٰ کیا گیا کہ بروس لی کی موت کی وجہ بہت زیادہ پانی پینا ہے،ابھی اس تھیوری کی تصدیق تو نہیں ہوئی مگر اس مقصد کیلئے محققین نے بروس لی کی موت سے جڑے حقائق کا تجزیہ کیا تھا۔مثال کے طور پر معروف اداکار کو موت کے دن شام ساڑھے 7بجے پانی پینے کے بعد سردرد اور سر چکرانے کا تجربہ ہوا تھا جس کے بعد انہوں نے ایک درد کش دوا کھائی اور 2گھنٹے بعد انہیں مردہ دریافت کیا گیا۔موت کے بعد پوسٹ مارٹم سے انکشاف ہوا تھا کہ بروس لی کا دماغ سوج گیا تھا جس سے یہ نتیجہ نکالا گیا کہ ان کی موت دوا کے مضر ی ایکشن کے باعث دماغی سوجن سے ہوئی۔ک


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں