میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پنجاب میں نجی سود کا کاروبار بند، 10سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ مقرر

پنجاب میں نجی سود کا کاروبار بند، 10سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ مقرر

جرات ڈیسک
جمعرات, ۱۹ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

پنجاب میں نجی سود کا کاروبارکرنے پر پابندی کا اطلاق ہو گیا۔ پنجاب حکومت نے دی پنجاب پروہیبشن آف انٹرسٹ آن پرائیویٹ لونز ایکٹ 2022 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ نے کہا کہ نجی سود کا لین دین کرنے والوں کو 10 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ دینا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں نجی طور پر سود کی مد میں رقم لینے والا اب صرف اصل رقم ہی واپس کرے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں