میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان اور انگلینڈ میں ٹی ٹوئنٹی سیریز 20ستمبر سے کراچی میں شروع ہوگی

پاکستان اور انگلینڈ میں ٹی ٹوئنٹی سیریز 20ستمبر سے کراچی میں شروع ہوگی

جرات ڈیسک
اتوار, ۱۸ ستمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 20 ستمبر سے کراچی میں شروع ہوگی۔ شیڈول کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 20 ستمبر کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئٹنی میچ کراچی میں 20 ستمبر کو کھیلا جائیگا اسی طرح تیسرا اور چوتھا میچ بھی بالترتیب 23اور 25 ستمبر کو کراچی میں کھیلا جائیگا اور تمام میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہونگے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچوں میچ 28 ستمبر کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق چھٹا میچ 30ستمبر اور ساتوں میچ 2 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں