میگزین

Magazine
تازہ ترین : عمران خان کی حکومت ہٹانے سے متعلق سائفر امریکی میڈیا میں ہی افشا ہو گیا فیلڈ مارشل کا دورۂ تہرن،اہم امریکی پیغام پہنچا دیا،امریکا ، ایران مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میںہوں گے تحریک انصاف کااسمبلیوں سے استعفے دینے پرغور،محمود اچکزئی ، ناصر عباس سے اختیارات واپس لینے کیلئے دبائو پی ای سی ایچ ایس، امتحانی مرکز پر چیئرمین میٹرک بورڈ کا چھاپہ، سینٹر سپرٹنڈنٹ معطل وزیراعلیٰ سندھ کا محکمہ خوراک کو گندم خریداری مہم تیز کرنے کا حکم آبنائے ہرمزکی ناکہ بندی ، ملک میں گیس قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ قبضہ مافیاز کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا،وزیر داخلہ سندھ کراچی کو حق دو کے بینرز جو دکاندار بنائیں گے ان کو سِیل کر دینگے، مرتضیٰ وہاب افغان طالبان کی باجوڑ میں آبادی پر گولہ باری ،2بچوں سمیت 3 افرادشہید غزہ میں اسرائیل کی جنگ بندی خلاف ورزیاں ، تازہ حملے میں11فلسطینی شہید سندھ بلڈنگ، اسکیم 24گلشن اقبال میں غیر قانونی تعمیرات کا راج

ای پیج

e-Paper
سندھ کے لیے اسکیم نہیں رکھی گئی توساتھ نہیں چل سکتے مراد علی شاہ کی وفاق کو دھمکی

سندھ کے لیے اسکیم نہیں رکھی گئی توساتھ نہیں چل سکتے مراد علی شاہ کی وفاق کو دھمکی

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۸ جون ۲۰۲۳

شیئر کریں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاق کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سندھ کی اسکیم نہیں رکھی گئیں تو حکومت کے ساتھ نہیں چل سکتے، وفاق کو سندھ کو ترجیح دینا ہوگی، کراچی کی اسکیم کے پیسے رکھنا ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی تقریر میں کہا 1750ارب روپے رکھے ہیں، سندھ کے ساتھ ناانصافی قبول نہیں سندھ حق ملنا چاہئے، اس طرح کام نہیں چل سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کل وزیر اعظم سے ملکر آیا ہوں 7 نئی اسکیمیں ڈالی گئی، وفاق سے 29 ارب روپے رکھے گئے، ہم نے کل کہا کہ سندھ کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دیں گے، آئندہ چند روز میں ہماری میٹنگ ہے ہاؤسنگ کی اسکیم میں ون تھرڈ ہم نے اور آپ نے ملکر کرنا ہے، اسکیم کیلئے انہوں نے 25 ارب رکھے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ترقیاتی سیکٹر میں ہم اس سال تین سوارب سے تجاوزکریں گے، کے فور منصوبے کیلئے 34 ارب رپے رکھے گئے تھے، میں نے مخالفت کی یہ منصوبہ مکمل نہیں ہو سکتا، اس منصوبے کیلئے دوبارہ کمیٹی بنائی گئی اور اس میں جو خرابی تھی اس کو درست کیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں