میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نوازشریف سیاست میں دوبارہ سرگرم، جلد نون لیگ کی صدارت سنبھالیں گے

نوازشریف سیاست میں دوبارہ سرگرم، جلد نون لیگ کی صدارت سنبھالیں گے

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۸ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

سابق وزیراعظم نوازشریف عملی سیاست میں دوبارہ سے سرگرم ہوگئے۔پارٹی کی سینئر قیادت نے نواز شریف کو پارٹی کی دوبارہ قیادت سنبھالنے کا مشورہ دے دیا، نوازشریف جلد پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر بن جائیں گے، ایک سے دو ماہ کے اندر پارٹی میں تنظیم نو کی جائے گی۔پارٹی کی تنظیم نو کے بعد نوازشریف پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھال لیں گے اور مسلم لیگ ن کی آئندہ کی حکمت عملی نواز شریف ہی طے کریں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں