میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

ویب ڈیسک
پیر, ۱۸ مارچ ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے ۔ وزیر خارجہ کا بیجنگ ہوائی اڈے پر چین اور پاکستان کے سفیروں اور دیگر حکام نے استقبال کیا۔شاہ محمود قریشی پاک چین وزرائے خارجہ ا سٹریٹیجک مذاکرات میں شرکت کریں گے ، مذاکرات میں سی پیک سمیت دو طرفہ اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، خطے میں امن و امان کی صورتحال اور دو طرفہ تعاون پر بھی گفتگو ہو گی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چین کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں