میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں اداکارہ حرامانی کو گھر کے باہر لوٹ لیا گیا

کراچی میں اداکارہ حرامانی کو گھر کے باہر لوٹ لیا گیا

ویب ڈیسک
پیر, ۳ مئی ۲۰۲۱

شیئر کریں

اداکارہ حرامانی کو گھر کے باہر ملزمان نے لوٹ لیا گیا کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں اداکارہ حرامانی کو گھر کے باہر ملزمان نے نقدی اور طلائی زیوات سے محروم کردیا، واقعے کی سی سی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے، فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے ملزمان نے گاڑی کو دونوں طرف سے گھیرے میں لیکر لوٹ مار کرکے فرار ہوگئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حرامانی کی کار گھر کے دروازے پر آکر رکی، تو تعاقب میں آنے والے ملزمان نے انہیں یرغمال بنالیا، 2 موٹر سائیکلیوں پر 2 ملزمان سوار تھے، جنہوں نے چند لمحوں میں ہی اداکارہ سے لوٹ مار کی اور فرار ہوگئے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں